the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ترکی کی فوج نے دعوی کیا کہ اس کے طیاروں نے شمالی شام میں کرد وائی پی جی انتہا پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر حملے کئے جن میں 160 سے 200 شدت پسند مارے گئے۔ ترکی کی فوج نے آج ایک بیان جاری کرکے بتایا کہ کل کئے گئے ان



فضائی حملوں میں کرد ووائی پی جی انتہا پسندوں کے 18 ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر 26 فضائی حملے کئے گئے جن میں نو عمارتیں، ایک بکتر بند گاڑی کے علاوہ شدت پسندوں کی چار گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا۔ ان حملوں میں 160 سے 200 شدت پسند بھی مارے گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.